محمدبشارت کی جانب سے دوستوں کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ

98

محمدبشارت کی جانب سے دوستوں کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ

ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

ابوظہبی(نیوزڈیسک)::گزشتہ رات مصفح ابوظہبی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیت محمدبشارت نے دوست احباب کے اعزازمیں ایک گرینڈعشائیہ تقریب کااہتمام کیا،جس مٰیں چیف ایگزیکٹو آفیسر،رہائش گاہ رئیل اسٹیٹ پاکستان وڈیون ایمپائیر رئیل اسٹیٹ ابوظہبی ملک محمداقبال،،مینجنگ ڈائریکٹرلارڈ وے جنرل ٹرانسپورٹ وصدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی،چئیرمین پاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی اعوان،ڈائریکٹرآپریشنزریڈکوبن جمعہ ریڈی مکس طارق محمود،مینجنگ ڈائریکڑشینواری ریسٹورنٹ ابوظہبی وسینئیررہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) یواے ای  راجہ محمدشفیق جنجوعہ،محمداکرام جوڑا سمیت دیگردوستوں کی بڑی تعدادنے عشائیہ میں شرکت۔میزبان محمدبشارت نے عشائیہ میں شرکت کرنے والے تمام دوستوں کوعشائیہ میں شرکت پرانکاتہہ دل سے شکریہ اداکیا اورلذیذکھانوں سے  مہمانوں کی تواضع کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.