ماہ جون 2024کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

ماہ جون 2024کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

ابوظہبی(ںیوزڈیسک):یواے ای کی  فیول پرائس فالو اپ کمیٹی نے جون 2024 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتیں کل یکم جون سے نافذ العمل ہوں گی۔ یواے ای میں کل یکم جون  سے نافذ العمل ہونے والی پٹرولیم مصنوعات میں گزشتہ ماہ  کی نسبت تقریباً 6سے 3۔6 فی صد کمی کی گئی ہے  

ڈیزل: 2.88 درہم فی لیٹر۔

سپر 98: 3.14 درہم فی لیٹر۔

اسپیشل 95: 3.02 درہم فی لیٹر۔

ای پلس 91: 2.95 درہم فی لیٹر

 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *